Article by Amna Saeed

کبھی کبھی انسان کی ایسی کیفیت ہوتی ہے کہ انسان بے بسی کی انتہا پر ہوتا ہے۔انسان اپنی حالت سمجھنے سے قاصر ہوتا ہے۔اسے اپنی زندگی اور اپنا وجود بوجھ لگنے لگتا ہے۔ خود سے محبت اور نفرت کی جنگ میں مبتلا ہو کر پریشان حال رہنے لگتا ہے۔اسے یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے زندگی کی سانسیں تھم گئی ہیں،یا شاید پاؤں دو قدم چلنا بھول گئے ہیں،ایسے جیسے کبھی چلنا سیکھا ہی نہ ہو، مسکراہٹ تھم گئی ہو،محض لب ہلنے کا احساس بہ مشکل ہو،چہرے کا رنگ زرد پڑھ گیا ہو،انکھیں خوابوں کی روشنیوں سے خالی اور ںے رونق ہو گئی ہوں،جیسے دل دھڑکنا بھول گیا ہو ،سانسیں تھم گئی ہوں اور زندگی کی شام ہونے میں چند لمحے۔۔۔۔۔۔۔۔۔محض چند لمحے باقی ہوں

آ منہ سعید

Comments

  1. Replies
    1. Baat to sach hai magr baat hai hasnay ki 😅

      Delete
  2. I really liked this one ..!����

    ReplyDelete
  3. Summation of detailed concept in few words called art....and in short u r the one😍😍😍😍😍....good effort .keep it up

    ReplyDelete

Post a Comment