Neki kabhi zaya ni hoti by Faseeha Dua

ایک دفعہ کا ذکر ھے .ایک گاوں میں ایک غر یب کسان رھتا  ھْا.اس کا ایک ھی بیٹا ھْا.جوساتو یں جما عت میں پڑھتا ھْْا . ایک دن سکو ل سے واپسی پر اس نے ایک بوڑھےضعیف کودیکھا.جو بمشکل بیسا کھی کے سھارے چل پا رھا ھْْا.اور بھیک ما نگ رھا ھْْا . اتنے میں ایک مو ٹر سا ئکل سوار تیزی سےگذرا . اور انجانے میں موٹر ساُیکل اس بزرگ کو مار دی..جس کے نتیجے میں بزرگ کو شد یدچوٹوں کا سامنا کرناپڑا .علی نے جب یے دیکھا .تو فو رًا اس ضعیف کے پاس آیا.اس کی مد د کی.اور اس کو سھا را دے کر اس کے گھر پھنچا یا...
آج تقر یبًا اس واقعے کو کچھ ماہ گزر چکے ہیں . علی کےوالدکو اچانک ایسی بیماری نے آن گیھرا .جس کاعلاج بھت مھنگا ھْْا...جو دو وقت کی روٹئ مشکل سے کھاتے تھے وہ علاج کیسے کروا سکتے تھے. اور کمانے والا تو ویسے ہی بستر سے جالگا تھا.جب علی نے دیکھا کے گھر میں کھانے پینے کا سامان ختم ھو چکا ھے .تو اس با ہمت لڑکے پاب کی طرح کیھتو ں میں کام شروع کر دیا.اور شام کو ر یڑھی لگانا شروع کردی.............
علی مسلسل اپنی قسمت کو کوستا تھا ..مگر الللہ کو کچھ اور  منظور تھا.......
ایک دن جب کیتھوں سے واپسی پر وہ اپنی ریڑھی پر کام کر رھا تھا.ایک گاڑی اس کے پاس آرکی....اس گاڑی میں سے ایک شخص با ھر آیا .اور علی کو مخا طب کر کے پو چھتا ھے.. کے تم پڑھتے نیھں ھو .علی نے اس شخص کو اپنے کام کرنے کی وجے بتاءی..اس شخص نے دوبارہ پوچھا.تم وھی بچے ھو .جس نے اس بوڑھے کی مدد کی تھی.بچے نے ھاں میں  جواب دیا..اسشخص نے کھا کے میں نے تم کو اس بوڑھے کی مدد کرتے دیکھا تھا.. میں تم سے متاثر ھوا تھا.کے تمھیں اپنے سکول سے زیادہ اس انجان بوڑھے کی پرواہ تھی..کیا تم مجھے اپنے گھر لے جا سکتے ھو.وہ شخص علی کے گھر آتا ھے.اور کیا دیکھتا ھے .وشخص اسں کا بڑا بھاہی ھے .جو کافی پھلے ان سے دور چلا گیا تھا.دونوں بھاھی ایک کو دیکھ کر رونا شروع کر دیتے ھیں  .اور اور ایک دوسرے کےگلے ملتے ھیں .اور وہ شخص جس کا نام گلذار تھا. علی کے والد کے علاج کی ذمے داری اْٹھاتا ھے. اور ان کو اپنے ساتھ شھر لے آتا ھے.اب علی بھی اچھے سکو ل میں زیر  تعلیم  ھے...
اس کھانی سے دو سبق ملتے ھیں انسان  کی نیکی کبھی ضاہع نہں ھوتی....
انسان کبھی اپنوں سے دور نہں رہ سکتا.
              از قلم  فصیحہ دعا

Comments