لوگ کہتے ہیں زندگی اتنی لمبی تو نہیں کے لوگوں کو خوش کرتے ہوئے گزار دی جائے۔۔۔جی واقع ہی زندگی اتنی لمبی نہیں ہے بہت ہے مختصر ہے کیوں نہ لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کی جائیں کیوں نہ اللہ کی مخلوق کی مدد کی جائے اور مدد بھی اس لیے کی جائے کہ اللہ کی ذات راضی ہوگی۔ ہم تو لوگوں کو مدد اپنے مطلب کے لیے کرتے ہیں۔۔۔
جب مقصد اللہ کی ذات کو خوش کرنا ہے تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے کس نے کتنی تکلیف دی آپکا مقصد تو اللہ کو راضی کرنا ہے نہ اس بات سے کیا شرمندگی کس نے کیا کہا۔۔۔۔زندگی بہت مختصر ہے اپنے لیے تو سب جیتے ہیں کشتی اسکی پار لگتی ہے جو دوسروں کے لیے جیتا ہے جو اپنی ساری زندگی اللہ کی مخلوق کو آسانیاں دیتا ہے۔
واصف علی واصف کہتے ہیں "بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹے جھگڑوں میں نہیں پڑتے"
ایمان زہرا

Comments
Post a Comment