Rishty by laraib Liaqat

رشتے کمزور نہیں ہونے چاہیے اگر ایک خاموش ہے تو دوسرے کو مسلسل کوشش کرنی چاہیے..جو آپ کیلئے کسی اور کو اہمیت نہیں نہ دے رہا وہ کل کسی اور کے لئے آپکو نہیں دے گا اس لئے ایسے لوگ جو اپنی خوشی کسی ایک انسان تک محدود رکھتے ،بس ایک ہی انسان کو یہ بتا رہے ہوتے کہ آپ ہی اس کے لئے سب ہیں تو خدارا ایسے لوگوں سے دور رہیں ایسے لوگ تکالیف کا سبب بنتے ہیں ایسے لوگوں کا انتخاب کریں جو ہر انسان کو اسکا مقام دینا جانتا ہو.کیا اللہ کی مخلوق وہ ایک انسان ہے؟؟کیا آپ سے حقوق العباد نہیں پوچھے جانے؟؟
ہم کیوں عجیب سے عجیب تر ہو رہے ہیں؟؟
لاریب لیاقت چوہدری

Comments