بے قدری
آنکھ کا آنسو ہمیشہ بے قدروں کے لیے نکلتا ہے۔ہاں یہ حقیقت ہے جب کوئی آپ کی قدر نہیں کرے گا تو آپ کی آنکھوں سے آنسو تو ضرور نکلیں گے۔کہتے ہیں کہ آنکھ کا آنسو بھی اپنا نہیں ہوتا وہ بھی کسی اور کے لیے ہی نکلتے ہیں۔تو ٹھیک ہے نہ جیسے آنکھ سے آنسو نکلتے ہیں اور آپ انہیں بے دردی سے اپنے گالوں سے صاف کرتے ہیں اسی طرح بے قدروں کو بھی اپنی زندگی سے باہر نکال پھینکیں اور ان کی تلخ یادوں کو بھی بے دردی سے مٹا دیں۔۔۔۔۔ اللّٰہ کے حضور حاضر ہو کر اپنی اور اپنے آنسوؤں کی قدر کروائیں۔۔۔۔۔زندگی سکون سے گزرے گی۔۔۔۔
kamal
ReplyDeleteV nice
ReplyDelete