زندگی (اک حسین خواب یا اک بھیانک حقیقت)
زندگی کیا ہے ؟
دنیا میں پائے جانے والے سب لوگوں کی زندگی ایک جیسی نہیں ۔ہر کسی کی زندگی میں کوئی نہ کوئی خلاء ہے کوئی نہ کوئی کمی ہے ۔زندگی میں بہتر سے بہترین پانے کی حسرت انسان کو سکون نہیں لینے دیتی ۔کوئی اپنے بہترین طرز زندگی سے بھی مطمئن نہیں اور کسی کے لئے وہ زندگی جینا بھی ایک خواب بلکہ حسرت بن جاتا ہے ۔ حالانکہ زندگی کی حقیقت ان سب چیزوں سے ہٹ کر کچھ اور ہے ۔اگر آپ کے پاس رہنے کو چھت ، کھانے کے لئے دو وقت کی روٹی ،محبت کرنے والے ماں باپ بہن بھائی، زندگی کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کےلئے وسائل موجود ہیں تو اس سے بڑھ کر اور کوئی خواہش یا حسرت باقی نہیں رہنی چاہیئے اور اس سب کے لئے خدا کا شکر ادا کرنا ہمارا فرض ہے ۔
خدا ہمیں شکر گزار بننے کی توفیق عطا فرمائے ۔
آمین
Bilkul baja frmaya lakin yh khwhishat hi insan ko jeeny ka zarf sikhati hain.
ReplyDeleteGoo hath mei junbish nhi mgr ankh mei tu dam hai
Abhi rhny do meena o jam mery agy
The thing is k out of the way ja k bnda apni khawahisht ko pura na kary .
Deletehttps://hoorunnisa.blogspot.com/2020/08/daughter-beti.html#comments
ReplyDeleteZbrdast😇
ReplyDelete