اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بےشک سبحان اللہ
بےشک دلوں کا سکون ذکر الہی میں ہے
اللہ رب العزت جسے چاہتا اپنا بنا لیتا ہے (سورة الشعراء ١٣)
اور جب کوئی راستہ نظر نا آئے تو سجدے میں سر جھکا کے التجا کیجئے
اللہ رب العزت قرآن پاک میں ارشاد فرماتے ہیں کہ مجھ سے ایسے مدد مانگو:
میرے رب میں بےبس ہوں آپ میری مدد فرمائیں (سورة القمر ١٠)
دنیا میں انسان کے آنے کا مقصد کیا ہے؟
آخرت سنوارنا
لیکن
انسان دنیا میں فساد حسد نفاق ایک دوسرے کو تباہ کرکے کے آگے بڑھنے میں مصروف۔۔۔۔۔
پھر جسے آپ میں ہم سب کامیاب زندگی کہتے ہیں
اصل میں یہ ذلت ہے
انسان انسان سے محفوظ نہیں بعض اوقات زندگی میں ایسے لمحات بھی آتے ہیں
کہ
کسی مقابل انسان کے ہونے سے آپ کا جینا ناممکن
جب ہم مرجائیں گے
تو دنیا کے ایک ایک پل کو یاد کریں گے
جو ہم نے غفلت میں گزارے
اللہ رب العزت قرآن پاک میں ارشاد فرماتے ہیں
چیخو گے ہمیں بھیج دو دنیا میں ایک بار سجدوں میں پھر گزار دینگے ساری زندگی (القرآن ٢٣:٩٩)
پھر ایک وقت ایسا آتا ہے ہم سمجھتے ہیں کہ ہم بہت بیچارے ہیں دکھی ہیں بعض اوقات تو دکھ میں ہم اللہ رب العزت کی دی نعمتیں بھول کر کفریہ کلمات بولتے ہیں
جیسے ہر دوسرا انسان کہتا ہے
میری تو قسمت ہی خراب ہے

ہم کسی جان کو اس کی طاقت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتے (سورة الانعام:١٥٢)
جب ہم ٹوٹ جاتے ہیں
بکھر جاتے ہیں
اتنے بےبس ہوجاتے ہیں کہ
اپنا دکھ اپنے آپ سے بھی کہنے سے ڈرتے ہیں
کہ بھرم نا ٹوٹ جائے
جس دن ہم کہتے ہیں نا
کہ
میری زندگی ختم
کوئی مقصد نہیں
کوئی میرا نہیں
اصل میں زندگی شروع ہی اسی دن ہوتی ہے
پھر
یہ آپ پہ مجھ پہ ہم پہ منحصر ہے کہ میں کس راستے کا مسافر۔۔۔۔۔۔۔
ٹوٹ کر انسان
یا باغی ہوتا ہے
یا پھر
ولی۔۔۔۔۔
اللہ رب العزت کا قرب حاصل کرکے اللہ رب العزت کی ذات سے عشق حقیقی کرکے اللہ رب العزت کے محبوب صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم سے محبت کرکے پھر دنیا پیچھے ہوگی
دلچسپ بات پتا کیا ہے؟
پھر
اس دنیا کی چاہ نہیں رہتی
جب سجدے طویل ہوتے ہیں نا پھر مایوسیاں طلب دنیا طلب شہرت طلب محبت دنیا یہ سب ختم۔۔۔۔۔۔
صرف اللہ رب العزت
اللہ رب العزت کے پیارے محبوب صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی یاد محبت ذکر الہی اور فکر آخرت انسان کے اصل مستقبل کا ذریعہ بخشش ہے
اللہ رب العزت آپ سب کو اور مجھے بھی عمل صالح کی توفیق عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
YA NABIII Salam O Alaika YA Rasool Salam O Alaika YA Habeeb Salam O Alaika
صَلَّى للهُ تَعَالى عَلَيْهِ وَآَلِهِ وَاَصْحَابِهِ وَبَارِكْ وَسَلَّمْ
آپ سب کی دعاؤں کی طلبگار
حافظہ ارم شاہین
🍃🌷🍃🌷🍃🌷🍃

Comments
Post a Comment