Aurat ki badzubani ke chand asbab by Kainat Hussain

"عورت کی بدزبانی کے چند اسباب"



میں نے اپنی زندگی میں ایسی ایسی شیریں زبان نرم گفتار لڑکیاں دیکھیں ہیں کہ جنھوں نے کبھی اونچی آواز میں بات نہیں کی ۔۔۔۔۔لیکن جب وقت نے انکے ساتھ نرمی نہیں برتی انکے شوہر اور سسرال والوں نے انکا جینا حرام کر دیا
تو ان عورتوں کی زبانیں حلق سے باہر آگئ آواز ایسی ہوگئ گویا شیر دھاڑتا ہو۔۔۔۔۔۔
سارا قصور عورت کا نہیں ہوتا  بعض اوقات حالات انسان کو جانور سے بھی بد تر بنا دیتے ہیں۔۔۔۔
عورت کی زبان مرد کہ ہاتھ میں ہوتی ہے اگر مرد چاہے تو عورت کبھی بھی بد زبانی نہیں کریں گئ
ایک بات کہ پیچھے پڑ جانا۔۔۔۔
عورت کی خواہش کا احترام نہ کرنا۔۔۔۔
اس کو کوئ حقیر سی چیز سمجھ کر بات کرنا۔۔۔
ہر وقت عورت کی بے عزتی کرنا۔۔۔۔
محبت سے بات نہ کرنا۔۔۔۔
ہر بات ڈانٹ ڈانٹ کر کرنا۔۔۔۔
جیسے وہ نا سمجھ بچی ہے زیادہ تر یہ سب وجوہات عورت کی زبان درازی کا سبب بنتے ہے
(کائنات حسین)

Comments