جسمِ واحد
مسلمان
ایک جسم واحدکی طرح ہیں کہ ایک حصےکوتکلیف ہوتوپوراجسم تکلیف کا شکار رہتاہے_جب جسم
کا ایک حصہ مسلسل آزادی کی جنگ لڑرہاہوتو دوسرا حصہ کیونکر آزادی مناسکتا ہے_تاریخ
کے اوراق کو اگر پلٹ کردیکھا جاۓتوایسی
بہت سی مثالیں ملتی ہیں کہ اگرکہیں مسلسمانوں پرظلم ہو رہاہوتودوسری جگہ کےمسلمان اس
کو خودپرمحسوس کرتے ہیں_سلطان صلاح الدین ایوبی کی مثال کہ وہ ایک ایساحکمران تھاکہ
جب دشمنوں نے نورالدین زنگی اور اس کی رعایا پرحملہ کیاتوسب چھوڑکر سلطان اس کی مددکوپہنچ
گیا_
بےانتہامشکلات
کے باوجودقبلہ اول کوآزادکروایا_انیسویں صدی کےحکمران امیرخلیل شلبی کی مثال کہ جب
تمام روسی متحدہوکرقازقستان کے تین شہروں منزلتہ,اوفااورقازان پربیک وقت حملہ کیا تو
امیر صبح کے وقت اوفامیں اپنےسےتین گنالشکرسےجنگ کی شام کے وقت بغیرآرام کیے منزلتہ
کیطرف روانہ ہوکر وہاں جنگاریوں کودھول چٹائی اوراگلے دن صبح قازان کی طرف روانہ ہوکرروسیوں
کے ایک لاکھ سے زائدلشکر کو محض پچیس ہزارلشکرسےشکست دی_ہمارےقائدمحمد
علی
جناح جس نے محض سات سال کےعرصےمیں مسلمانوں کی خاطرایک الگ
مملکت
کاقیام محض مزاکرات کے زریعے یقینی بنایا_آج جب کشمیر پرظلم کی انتہا ہےتو اس کادفاع
کمزورکیوں ہے??آخرکب تک مسلمانوں پرظلم ہوتارہےگا?
کیوں
آج تک ہماراقبلہ اول اسرائیلیوں کے
قبضہ
میں ہے??کیوں سو صدیاں گزرجانے
کے
باوجودفلسطین آزادنہیں ہے_اللہ پاک
سےدعاہے
کہ اللہ مسلمانوں پراپنارحم کرے
اورکشمیرکے
مسلمانوں کوجلدہی بھارت کے
مظالم
سےآزادکرے(آمین)
عائشہ
صدیقہ
Comments
Post a Comment