ازخود
موبائل فون کے بنانے والے نے اُسے ایک خاص مقصد کے تحت بنایا اور وہ مقصد تھا ایک دوسرے سے بات چیت کرنا
دھیرے دھیرے اس میں الگ الگ فنکشن ایڈ ہوتے چلے گئے لیکن جب بھی کال آتی ہے تب سارے فنکشن خود بخود بند ہوکر کال کنکٹ ہوتی ہے
غور کرنے کی بات ہے کہ یہ بے جان چیز اپنے تخلیق کے مقصد کو نہیں بھولا اور ایک ہم ہیں کہ ہم نے اپنے تخلیق کے مقصد کو سر ے سے بھولا بیٹھے
ہم انسانوں کو بھی دنیا میں عبادت کے لئے بھیجا گیا ہے یہی ہمارا مقصد زندگی ہے
اس لئے ہونا یہ چاہیے کے جب بھی اللہ کے جانب سے کال آئے (مطلب آذان) تب ہمیں اپنے تمام دنیاوی کاموں اور ضرورت کو منقطع کر کے اللہ کی کال سے کنکٹ ہوجانا چاہیے اور اشرف المخلوقات کو چاہیے کہ اس کی عبادت میں لگ جائے جو ہمارا مقصد حیات ہے۔۔
#کومل سلطان خان ۔۔

Comments
Post a Comment