soulmate by Komal Sultan Khan

soulmate

کوئی بھی آپکا soulmate نہیں ہوتا، یہ صرف جذباتی باتیں اور سہارے ہیں جو وقت کی گرم چوٹ پر ٹوٹ جاتے ہیں۔ اصل میں آپکے باہر کو خود اپنے ہی اندر سے ہر دن، ہر غم، ہر خوشی کے موقع پر Meet up رکھنا پڑتا ہے۔ خود کو اپنی روح کے تابع کرنا ہوتا ہے کیونکہ روح رب کے تابع ہونے میں سکون محسوس کرتی ہے۔ آسان لفظوں میں آپکو خود کو رب کے تابع کرنا ہوتا ہے۔ خود سے ملیں خود شناس بنیں روح شناس بنیں آپکی روح کا Soulmate اصل میں آپکا وجود ہے۔ وجود اور روح کو یکجا کرکے بندگی کے اک نقطے پر جھکا لیں۔ 🙂

#کومل سلطان خان۔۔

Comments