Ajnabiyat by Komal Sultan Khan

"اجنبیت"

ہر تعلق ایک ڈور سے جڑا ہوتا ہے۔ترجیحات،غرضیں ،امیدیں۔ان سب سے آزاد ایک تعلق ہوتا ہے بہت منفرد، بے لوث اور پیارا۔کبھی محسوس کیا۔۔۔
"اجنبیت" کو۔۔۔؟
نئے تعلق کی شروعات میں جب "پردے" اٹھ رہے ہوتے۔جاننے کا مرحلہ شروع ہو رہا ہوتا اور انسان چاہتا ہے سب کچھ جان لے سب کچھ، وہ جان لیتا ہے پھر اسے وہ انجانا پن یاد آتا خالص اور معتبر کتنے پیارے تھے وہ پل۔جان لیا ناں۔شاید یا یقیناً جاننے کے بعد اذیت شرط ہے۔۔
لاپروائی کی۔۔۔
کہا تھا ناں "اجنبیت" حسن ہوتا ہے۔۔۔تصویر پیاری نہیں ہوتی۔۔۔

Comments