اسلام
علیکم....!💫
عنوان؛- ”پرده ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے“؟!..
از قلم ؛-{اُنسیٰ عباسی}
اے
نبی ﷺ ! اپنی بیویوں اور مسلمان عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے اوپر اپنی چادروں کے گھونگھٹ
ڈال لیا کریں، اس سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ پہچانی جائیں گی اور انھیں ستایا نہ جاۓ
گا...{الاحزاب: 59}
ان
آيات پر غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ پردے کا حکم مسلمان عورت کےلیئے قید نہیں بلکہ
اس کی حفاظت و امن کا ذریعہ ہے.
”کيونکہ پردہ تو تب ہی ہوگا جب باہر نکلا جاۓ
تو يہ قید کیسے ہو سکتا ہے؟؟؟؟....
اس دٶر
میں اگر کوئی عورت ملک کی ترقی و تمدن میں اپنا حصہ ادا کرنے کے ساتھ پردہ بھی کرتی
ہے تو اس کے لیئے رکاوٹ نہیں بلکہ اس کی پہچان ہے اس کی حیا ہے....!اسلام میں عورتوں
کو پردے کا حکم تو محض ان کی عزت و وقار کو بلند کرنے کے لیئے دیا گیا ہے تاکہ وہ دُور سے ہی پہچانی جاسکیں...!
اور اسی پردے کی وجہ مسلمان عورت ہرغلط نظر سے محفوظ ہے...؛
آج
کل کے دٶر
ميں جہاں ہر طرف بے حیائی جنگ پھیلی ہوئی ہو ایسے میں پردہ ہی وہ ڈھال ہے جو عورت کو
بچا سکتی ہے...!!!
مذھب
تب تک ہی رکاوٹ لگتا ہے جب تک آپ اس سے دور ہوں؛ قريب جانے پر معلوم ہوتا ہے کہ یہ
تو بہت ہی دوست نما کوئی چیز ہے..!💫
آخر
ميں بس یہ ہی کہوں گی کہ اس ترقی کے دٶر
میں پردہ قید یا رکاوٹ نہیں بلکہ عورت کی پہچان اور محافظ ہے....!✨
*****************
Comments
Post a Comment