آج کے اس دور میں ہر زی روح اکیلے زندگی بسر نہیں
کر سکتا بے شک وہ انسان حیوان یا کوئ تیسری مخلوق ہی کیوں نہ ہو اور سب سے بڑکر تو
یہ کہ خدا ئے واحد نے بھی ہر چیز کو جوڑے کی شکل میں پیدا کیا ہے اور ان سب کے درمیان
ایک احساس ہے ، ایک رشتہ ہے جسے" محبت" کا نام دیا جاتا
مگر آج کہ اس دور میں محبت صرف حوس کو پورا کرنے کی خاطر
کی جاتی ہے آج کے اس دور میں محبت جیسے پاکیزہ رشتے کو داغدار کیا جا رہا ہے
۔
اکثر لوگ وقت گزاری کو محبت کا نام دے کر زندگیوں سے کھیل
رہے ہوتے ہیں بے شمار لڑکیاں محبت کے نام پہ اپنی عزت گنوا بیٹھتی ہیں اورزمانے
کے ڈر سے نتیجہ خودکشی نکلتا ہے
محبت لازم و ملزوم ہے مگر اپنے حقیقی رشتوں میں ہی کرنی
چاہئے اس میں ماں، باپ، بھائ، بہن اور میاں ،بیوی سب شامل
ہیں اور جسکی اسلام اجازت بھی دیتا ہے
ِیہ مغربی اطوار ہماری عزت ہماری عظمت کو لے ڈوبیں گے
Comments
Post a Comment