حد سے زیادہ حساس لوگ پل پل مرتے ہیں،کیونکہ ان کو دوسروں
کی تکلیف اپنی ہی لگتی ہے،کسی اور کے درد پہ تڑپ تڑپ جاتے ہیں،کوٸ
دوسرا دکھ میں مبتلا ہو تو انہیں اپنا سکھ
بھی نظر نہیں آتا،اور یہ وہ سچے مومن ہیں جن کے بارے میں اسلام فرماتا ہے کہ مسلمان
آپس میں ایک جسم کی مانند ہیں،جسم کے ایک حصے میں تکلیف ہو تو پورے بدن کو سکون نہیں
ملتا،لیکن افسوس! حقیقت یہ ہے کہ ایسے لوگ آج کل بہت نایاب ہو گئے ہیں۔😭😭😭
”تحسین
ظفر سماوی“
Comments
Post a Comment