اور جب انسان گناہوں کی دلدل میں اتر جاتا ہے تو وہاں سے
واپسی ناممکن ہو جاتی ہے. پھر وہ گدھ بن جاتا ہے. جسے مردار کھانے میں مزا آنے لگتا
ہے. پھر اُسکا حرام پر ہی اوڑھنا، بچھونا ہوتا ہے. حرام اس کی ہر رگ میں اترتا جاتا
ہے اور حرام صرف رزق نہیں ہوتا بلکہ حرام نظر، حرام رشتہ، حرام باتیں بھی اسی طرح حرام
ہے جس طرح رزق کا اک لقمہ حرام ہے. اور یہی حرام ہمارے اندر برسوں کا پلتہ آرہا ہے.
اور انسان مستی کے عالم میں ہی پاکی کی بے خودی میں مست ہے.
Comments
Post a Comment