امریکہ کی پاور
تحریر:- اسحاق مزاری
امریکہ
کئی دہائیوں سےسپر پاور کے طرز پر راج کررہا ہے۔اور آج اس سپر پاور کے بارے میں ہم
آپکو کچھ اہم معلومات فراہم کریں گے۔
واضع
رہے کہ یہ معلومات وپیکیڈیا اور دیگر زرائع لی گئی ہیں۔
اس
وقت پوری دنیا میں تمام ممالک کے دو اہم مقاصد مضبوط معشیت،مضبوط دفاعی نظام ہیں۔
آج
کے اس دور میں وہ تمام ممالک جو ایٹمی قوت ہیں وہ سپر پاور ہونے کا دعوہ کرتے ہیں
لیکن حقیقت کیا ہے وہ میں آج آپکو اپنی اس تحریر میں واضع کرونگا۔
اس
وقت امریکی دفاعی بجٹ 611 ارب ڈالر ہے جو سات بڑی طاقتوں،چین،روس،برطانیہ،
فرانس،سعودی عرب،اور جرمنی کے مجموعی دفاعی بجٹ سے زیادہ ہے۔ان سات ملکوں کی اس
وقت دفاعی بجٹ 9•548 ارب ڈالر کے قریب ہے۔
اس
وقت پوری دنیا میں امریکہ کے 800 فوجی اڈے ہیں جبکہ اس کے برعکس روس، فرانس،
برطانیہ کے اڈو کا ملا کر بھی اس تعداد سے
کم ہیں۔جن اڈوں سے کوئی ملک بھی امریکہ سے محفوظ نہیں۔
اور
جن ملکوں کے قریب اڈے نہیں وہاں امریکن ائیرکرافٹ کیرئیر موجود ہیں۔
اس
وقت امریکہ کے پاس 11 ائیرکرافٹ کیریئر موجود ہیں۔
جو
روس،فرانس،اور چین کے مجموعی تعداد سے کم ہیں۔ان تینوں ممالک کے پاس 4 ائیرکرافٹ
کیرئیر ہیں۔
معشیت
کے اعتبار سے چین امریکہ سے تقریبا 7 ٹریلین ڈالر پیچھے ہے۔
ٹیکنالوجی
کی دوڑ میں امریکہ چین اور روس سے آگے ہے۔
امریکہ
کی ٹیکنالوجی فرسٹ ورلڈ تھریڈ کے طور پر
جانا جاتا ہے
چین
اور روس کی ٹیکنالوجی ورلڈ تھرڈ تھریڈ کے طور پر جانا جاتا ہے۔
امریکہ
مختلف ملکوں کے ذہین نوجوانوں کو سکالرشپ دے کر امریکہ لے جاتا ہے۔پھر انکو اچھے
مواقع فراہم کرکے اپنی ٹیکنالوجی کو مزید ایڈوانس بناتا ہے۔
گوگل،مائکیروسافٹ،فیسبک
جیسے دیگر ادارے بھی امریکہ میں موجود ہیں۔
امریکہ
کے جھنڈے میں 50 ستارے ہیں جن کا مقصد 50 ریاستوں کو ظاہر کرنا ہے جبکہ 13 سرخ رنگ
کی پٹیاں جو 13 برٹش کالونیوں کو ظاہر کرتے ہیں۔
امریکہ
نے 6 اور 9 اگست 1945 کو ہیروشیما،ناگا ساکی پر ایٹمی حملے کرکے دنیا کا سپر پاور
کہلایا۔
ان
ایٹمی دھماکوں میں 20000 ہزار فوجی،اور ساڑے تین لاکھ کے قریب عام لوگ لقمہ عجل بن
گئیے۔
اگر
تحریر پسند آئے تو اس معلوماتی تحریر کو شیئر کریں۔
شکریہ
***********************
Comments
Post a Comment