”اداس دل“
قراةالعین
کبھی
کبھی ذندگی عجب دورہاے پہ لا کھڑا کر تی ہے۔ دعا دینا مشکل ہو جا تا ہےاورکہیں ہم دعا
کے قا بل نہیں سمجھے جا تے۔ذندگی دشوا رتب بنتی ہے جب انسا ن خو د سا نس لینا نا چا
ہے۔کچھ با تیں بنا تجر بہ کےسمجھنا مشکل ہو
تی ہیں اور خدا ایسے تجر بے نا ہی کرواۓ
تو بہتر ہے۔ہنسی اور غم کا امتزا ج تب بنتا ہے جب روح میں شگا ف پڑ جا تے ہیں اور دکھ
،درد اور اداسی کے آگے اخلا قی قیود آ کھڑ ی ہو تی ہیں۔آزماٸشیں
بتا نہیں آیاکرتیں مگر جا تے سمے جو دے جا
تی ہیں اس سے خدا کی پنا ہ۔خدا کرے بے فیض لو گو ں سے سامنا نا ہو ، سنا ہے فیض کے
بھو کے ہو تے ہیں کہیں آپ کو تہی داماں نا کر جا ٸیں۔
********************
Comments
Post a Comment