محبت کی بہت سی صورتیں ہیں۔۔
محبت کا کوئی ایک انداز نہیں۔۔۔
محبت کا اظہار کر لو یا محبت چھپا لو۔۔۔
محبت ، محبت ہی رہتی ہے۔۔۔
کہتے ہیں کہ جو
انسان روتا نہیں، وہ محبت نہیں کر سکتا۔۔
ایسا بالکل نہیں۔۔۔
آنسو صرف آنکھوں ہی سے
نہیں نکلا کرتے۔۔۔ دل بھی روتا ہے۔۔۔
جیسے بہت سے معاملات میں آپ اپنے دل کی سنتے ہو
نا، مطلب کہ دل بولتا ہے، اسی طرح دل روتا بھی ہے۔۔۔
اور جس کا دل رو رہا ہو، اور آنکھوں
سے آنسو نہ نکلیں، اس سے زیادہ مضبوط انسان کوئی نہیں۔۔
Comments
Post a Comment