🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
موت
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
قرآن پاک میں سب سے زیادہ بیان ہو نے والا مو ضو ع ہے مگر
کبھی غور ہی نہیں کیا ہائے یہ دنیا فنا ہو
نے والی ہے اور ہم پھر بھی اس کے پیچھے بھاگ رہے ہیں
😢
ہم اپنی چند سیکنڈز کی خو شی کے لئے اپنے اللہ اس اللہ کو
جو ماؤں سے بڑھ
کے محبت کرنے والا ہے ناراض کر بیٹھتے ہیں اور پھر منا نے
بھی نہیں جا تے
سو چو اگر اللہ پاک تم سے ناراض ہو ں اور اسی حالت میں تجھے
موت آجا ئے تو کیا ہو گا تمہارا
اگر ہم ہر صبح بیدار ہو جا تے ہیں تو یہ بہت بڑا احسان ہے اللہ پاک
کا ہم پہ کہ اس نے ہمیں تو بہ کر نے کے لیے ایک اور موقع دیا
اے انسان تو تو ایک سا نس کا پنچھی ہے کون تجھے سمجھا ئے
آج موقع ہے جب ختم ہو جا ئے گا تو صرف پچھتاوا ہو گا جو
کے ہمیشہ کے لیے ہو گا
یہاں پہ کو ئی نہ رہ سکا خود کو ایسا بنا لو کے جب اللہ پاک سے ملو تو وہ
تم سے راضی ہو
😥
🖊عروةالعائشہ
Comments
Post a Comment