دنیا
ہائےافسوس ! انسان اس دنیا کی رنگینیوں میں اس قدر کھو گیا ہے
کے اپنے اور اس دنیا کے ما لک کو ہی بھول گیا ہے
اس دنیا کی حقیقت دھو کے کے سوا کچھ نہیں ہے انسان اس دنیا کے پیچھے بھاگ ر ہا ہے دنیا آگے آگے
ہے
اس دنیا کی حقیقت ہر
انسان جان کے ہی ر ہتا ہے وہ لوگ کا میاب ہو جاتے ہیں جو اس کی حقیقت ادھر ہی
جان لیتے ہیں اور اس کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیتے ہیں
اس دنیا کی حقیقت ان لو گوں کوتب معلوم ہو تی جو اس کے پیچھے بھاگتے ہیں جب ان کے پاس وقت بہت کم ہوتا ہے اتنا کم کے وہ
تو بہ بھی نہیں کر سکتے ہائے بر بادی !ہائے افسوس!
اس دنیا کی عزت ؛ذلت مال و دولت شہرت ہر چیز دھو کا ہے خدا
راہ خود کو بچا لیں
اللہ سے دل لگالو اللہ
سے دوستی کر لو
عروتہ العائشہ
Comments
Post a Comment